دنیا کے امیر ترین عرب خاندانوں کے پاس کتنی دولت ہے؟ بلوم برگ کی رپورٹ جاری

(17 دسمبر 2025): دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست میں پہلے پانچ نمبر پر براجمان خاندانوں میں سے تین کا تعلق عرب دنیا سے ہے۔ دولت کے پہاڑ اور بھی بلند ہو گئے، معروف جریدے بلوم برگ نے دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کر دی جس میں 3 عرب خاندان شامل […]