اسلام آباد(اوصاف نیوز ) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب، سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نمازجنازہ آبائی علاقے حولی لکھا میں ادا کی جائے گی۔میاں منظور وٹو اسپیکر […]