علیزے شاہ ندا یاسر اور صبا فیصل کی ٹرولنگ پر خوش، بیان وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)کم عمری میں فلم ’سپر اسٹار‘ سے اداکاری کا آغاز کرنے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ ڈرامہ ’عہدِ وفا‘ میں ڈاکٹر دعا کے کردار سے بے پناہ مقبول ہوئیں۔ حالیہ دنوں میں علیزے شاہ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار وجہ ان کا دو ٹوک اور بے باک تبصرہ ہے، …