کراچی (17 دسمبر 2025): این ای ڈی یونیورسٹی کے انجینئرز نے پاکستان کی پہلی ڈرائیور لیس گاڑی کی کامیاب ٹیسٹ ڈرائیو کا کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان ٹیلنٹ کے حوالے سےایک زرخیز ملک ہے اور آئے دن یہاں کے نوجوان سائنس کے شعبے میں ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں، جو دنیا بھر میں سراہے جاتے ہیں۔ […]