دریار فیض سے متاثرین فیض تک: مظہر عباس

سال 2025 جاتے جاتے بھی ایک تاریخ رقم کر گیا۔ ابھی 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم ہی میڈیا اورسیاسی حلقوں میں زیر بحث تھی کہ اچانک اس خبر نے اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر بھی دھماکہ کر دیا کہ دنیا کی طاقتور ترین انٹیلی جنس ایجنسی میں سے ایک آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کو اختیارات کے ناجائز استعمال ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور سیاست میں مداخلت پر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے بعد 14 سال قید با مشقت کی سزا سنا ئی گئی ہے۔ اس فیصلے کی بازگشت تو پہلے بھی سنائی دے رہی تھی مگر فیصلہ... ​ Read more