کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 27 جنوری 2026 تک بدستور بند رہے گی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی ایئر …