فن لینڈ میں جمع 8 یورپی ممالک نے روس کو سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

ہیلسنکی (17 دسمبر 2025): یورپی ممالک نے روس کو اپنی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مشترکہ دفاعی حکمتِ عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں 8 یورپی ممالک کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ روس یورو اٹلانٹک خطے کے امن […]