شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کرلی

فیروزوالا(17 دسمبر 2025): پنجاب کے ایک نواحی گاؤں میں کاشتکار نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فیروزوالا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، نواحی گاؤں میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ میاں کی شناخت […]