پنجاب پولیس کے خدمت مراکز شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں مصروف عمل، رواں سال 37 لاکھ27 ہزار سے زائد شہریوں نے خدمت مراکز سے پولیسنگ سروسز حاصل کیں، ترجمان