دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان کو جنوری 2026 میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کی تیاری کے لیے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔ تاہم پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل بابر …