لاہور(قدرت روزنامہ) “ماڈرن پنجاب “میں عوام کیلئے خریداری کا نیا دور شروع ہوگیا، پنجاب کی سبزی منڈیوں میں ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف کرا دی گئی۔ ماڈرن سبزی منڈیوں خریداروں اور آڑھتیوں کے صاف پانی کے لئے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ بحال کر دیئے گئے، ماڈرن سبزی منڈیوں میں نیا سٹاف اور ویسٹ …