عدالت کا کام معاشی پالیسیوں میں مداخلت کرنا نہیں، وکیل ایف بی آر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی آئینی عدالت نے انڈیا اور اسرائیل کی اشیاء برآمد کرنے پر پابندی کے کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا کہ ہائیکورٹ کا حکم اختیارات کی تقسیم کے آئینی اصول کے خلاف ہے، عدالتوں کا کام پالیسیوں میں تبدیلی یا …