سڈنی (اوصاف نیوز) پاکستانی آل راؤنڈر حسن علی نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی اوور میں 6 گیندوں پر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ اس شاندار اسپیل نے انہیں ایک بار پھر عالمی کرکٹ میں توجہ کا مرکز بنا […]