وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا اسمبلی کے 5 اراکین اشتہاری قرار

پشاور (اوصاف نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اسلام آباد میں اشتہاری قراردیدیا گیا۔وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایزبھی اشتہاری قرار دیے گئے۔ مینا خان، امجد علی، شفیع اللہ جان اور اقبال آفریدی کے بھی اشتہار شائع کردیے گئے، پانچوں ملزمان کو سی ٹی ڈی اسلام آباد کے 2 مقدمات میں […]