سیف سٹی سسٹم نے 3 ماہ میں اسلحہ کی نمائش پر 7 الرٹس جاری کیے

کراچی (17 دسمبر 2025): سندھ سیف سٹی اتھارٹی سسٹم نے اکتوبر سے دسمبر تک 3 ماہ کی رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق ایف آر (فیس ریکگنیشن)، اے این پی آر (آٹومیٹک نمبر پلیٹ سسٹم) اور ڈسپلے آف ویپن الرٹ پر متعدد کارروائیاں کی گئیں۔ چہرہ شناخت کرنے والے کیمرے کی مدد سے 3 […]