سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کہاں پہنچ گیا؟

کراچی(17 دسمبر 2025): پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کے بعد آج نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جس کے باعث فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2700 روپے […]