نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا اور کہا کہ میں نتیش کمار کی بے حد عزت کرتی ہوں لیکن یہ انہوں …