کراچی (17 دسمبر 2025): گاڑی مالکان ہوشیار ہو جائیں حکومت نے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ والی گاڑیوں سے متعلق سخت احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے سینئر وزیر کے احکامات پر جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے روٹ پرمٹس منسوخ کرنے کے خلاف کارروائی شروع کر […]