مسلم خاتون کے نقاب سے چھیڑ چھاڑ بہار کے وزیر اعلیٰ کو مہنگی پڑ گئی

بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں بی جے پی کے اتحادی بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ریڈی کے خلاف ایک تقریب میں مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لکھنو میں سماجی وادی پارٹی کی رہنما سمیہ رانا نے نتیش کمار کے […]