(اوصاف نیوز)ایران میں ہائی وے پر مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی ایران کے ہائی وے پر مسافروں سے بھری بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب جا رہی تھی کہ ہائی وے کے مرکزی گارڈ ریل سے ٹکرا […]