(گزشتہ سےپیوستہ) یہ شعرمغرب کے ان ذہنوں کیلئے نئی کائنات کادروازہ ہے جوآج عصبیت اوروجودیت کے بوجھ تل پس رہے ہیں۔اقبالؒ اس سماجی بحران کیلئے اخلاقی نظام کی طرف شدت سے توجہ دلاتے ہیں:اقبالؒ مغرب کے بارے میں لکھتے ہیں کہ وہاں خاندانی نظام ٹوٹ چکا،نسلیں ایک دوسرے سے اجنبی ہوگئیں،اورانسان مشینوں کاساتھی بن گیا۔ […]