روشن خیالی اور اعتدال پسندی دو خوبصورت اصطلاحیں ہیں، جو اپنے لغوی مفہوم و معنی کے اعتبار سے بہت بہتر اور خوب ہیں اور اسلام کے مزاج کا حصہ ہیں۔ قرآن کریم میں یہ کہا گیا ہے کہ اسلام لوگوں کو تاریکیوں سے روشنی کی طرف لاتا ہے اور جہالت کے اندھیروں سے نکال کر […]