بدزبانی،دجالی میڈیا اور مفتی تقی عثمانی

اختلاف انسانی معاشرت کا فطری حصہ ہے، مگر جب یہی اختلاف تہذیب، شرافت اور حسنِ اخلاق کی حدود پھلانگ جائے تو پھر وہ اصلاح کے بجائے فساد کا ذریعہ بن جاتا ہے۔ افسوس ناک حقیقت یہ ہے کہ آج ہمارا معاشرہ اختلافِ رائے کو برداشت کرنے کے بجائے اسے ذاتی عناد، بدزبانی اور بدگمانی میں […]