اکیسیویں صدی میں حکمرانی محض اقتدار سنبھالنے یا ریاستی نظام چلانے کا نام نہیں رہی، بلکہ یہ ایک کسوٹی بن چکی ہے جس پر ریاستوں کی سنجیدگی، بصیرت اور ذمہ داری کو پرکھا جاتا ہے۔آج سوال یہ نہیں کہ کسی ملک کے پاس کتنے وسائل ہیں بلکہ یہ ہے کہ وہ ان وسائل کو کس […]