چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ بھارت دہشت گردی اور انتہا پسندی کا عالمی مرکز بن چکا ہے ۔ طاہر محمود اشرفی نے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی طرف سے ایک مسلم خاتون کا حجاب زبردستی اتارنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے […]