دنیا کا عجوبہ ہینگنگ گارڈن

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ جو خشک پہاڑی سلسلوں کے بیچ بچھی سر سبز و شاداب وادیوں پر مشتمل ہے۔سفری راستے ایسے کشادہ اور ایسے پرکشش کہ جن سے ایک پل کو نگاہ نہیں بھٹکتی کہ ساعت بھر کو دھیان بٹا تو کسی حسین منظر سے محروم ٹھہریں گے۔ متحدہ عرب امارات کی سات […]