نئے صوبے لسانی نہیں، انتظامی بنیاد پر بنائے جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد(اوصاف نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے صوبے لسانی نہیں انتظامی بنیاد پر بنائے جائیں۔ لسبیلہ میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کو ہٹانے یا رکھنےکا اختیار اپوزیشن کے پاس نہیں۔انہوں نے کہا […]