وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 ایم پی ایز اشتہاری قرار

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ اراکینِ صوبائی اسمبلی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا،عدالتی اشتہار کے مطابق مینا خان، امجد علی، شفیع اللہ جان اور اقبال آفریدی کے بھی اشتہار شائع کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پانچوں ملزمان کو سی ٹی ڈی اسلام آباد کے دو مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے، عدالت کی جانب سے اشتہار کے ذریعے ملزمان کو 30 روز کے اندر پیش ہونے کا... ​ Read more