سڈنی (17 دسمبر 2025): بونڈی بیچ دہشتگردی واقعہ میں اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور کو پکڑنے والے ہیرو احمد الاحمد کا تعلق کس ملک سے ہے؟ تین روز قبل آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر دہشتگردی کے واقعہ میں ایک مسلم نوجوان احمد الاحمد نے اپنی جان کی پروا […]