ڈاکٹروں کا پیشہ خطرے میں، 40 فی صد افراد چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ کرنے لگے

نیویارک (17 دسمبر 2025): ڈاکٹروں کا پیشہ خطرے میں پڑ گیا ہے، دنیا کے سب سے طاقت ور ملک امریکا میں 40 فی صد افراد چیٹ جی پی ٹی پر بھروسہ کرنے لگے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے ڈاکٹروں کے پیشے کو بھی […]