پشاور ہائیکورٹ؛ وکلاء خود فیصلے نہیں مانیں گے تو دوسروں سے کیسے منوائیں گے، جج کے ریمارکس

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی نے وکلاء کو سخت تنبیہ کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس سید ارشد علی نے ریمارکس دیئے کہ وکلاء جب خود عدالتی فیصلے نہیں مانیں گے تو …