آپریشن سندور کے پہلے دن ہی بھارت ہار گیا تھا، بھارت کے سابق وزیراعلیٰ کا اعتراف

(17 دسمبر 2025): پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست مودی کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئی ہے۔ پاکستان کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا بھارت میں کئی سیاسی و سماجی رہنما بشمول عسکری قیادت اعتراف کر چکی ہے،گودی میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا اور من گھڑت کہانیوں کے باوجود مودی اپنی ہزیمت کو نہ چھپا سکا۔ […]