جدہ: سعودی عرب میں جیولوجیکل سروے اتھارٹی کا کہنا ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب مشرقی ریجن میں 4.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتھارٹی کے تحت کام کرنے والے قومی زلزلہ نگرانی نیٹ ورک کے اسٹیشنوں نے رات ایک بجکر 11 منٹ […]