اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے شمالی اور وسطی شہروں میں چھائی شدید دھند کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کے آپریشن میں خلل پیدا ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں لاہور، ملتان، سیالکوٹ اور فیصل آباد کے ہوائی اڈوں پر شیڈول میں عارضی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے …