ویڈیو رپورٹ: کراچی میں ای چالان سے بچنے کے لیے ترکیبیں آزمانے والوں کے لیے جمعہ کا دن سخت ہوگا

کراچی میں ای چالان سے بچنے کے لیے مختلف حربے آزمانے والوں کی اب خیر نہیں، کراچی پولیس چیف نے جمعہ سے سخت ایکشن کا عندیہ دے دیا ہے، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ، سی پی ایل سی، ڈسٹرکٹ اور ٹریفک پولیس مشترکہ طور پر سڑکوں پر ناکہ لگا کر ایکشن لیں گے۔ ای چالان سے بچنے کے […]