بھارت (17 دسمبر 2025): عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے مجسمے کی افتتاحی تقریب میں افراتفری اور بد انتظامی پر وزیر کھیل مستعفی ہو گئے۔ عالمی شہرت یافتہ چیمپئن کپتان فٹبالر لیونل میسی جو ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں۔ گزشتہ دنوں کولکتہ اسٹیڈیم اپنے مجسمے کی افتتاحی تقریب پہنچے تو افراتفری اور […]