وفاقی آئینی عدالت نے میڈیکل کالجز میں فارن کوٹہ کے طلباء کی درخواستیں خارج کر دیں

طلباء نے 2022-23 میں اوورسیز کوٹہ کے تحت میڈیکل کالجز میں داخلہ حاصل کیا تھا