پاکستان کیلئے تاریخی لمحہ! کوہ پیما ثمینہ بیگ کا ناقابل فراموش کارنامہ؛ دنیا حیران رہ گئی

گلگت بلتستان (قدرت روزنامہ)پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایک شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے جنوبی قطب تک اسکینگ مکمل کرلی اور یہ کارنامہ سر انجام دینے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ گلگت بلتستان کے شمشال کی رہائشی ثمینہ بیگ نے انتہائی مشکل اور چیلنجنگ حالات میں یہ تاریخی سفر مکمل کیا۔ ان …