آپریشن سندور کے پہلے دن ہی بھارت ہار گیا تھا، سابق وزیراعلیٰ مہاراشٹرا کا اعتراف

ممبئی (اوصاف نیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس رہنما پرتھوی راج چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت آپریشن سندور کے پہلے دن ہی فضائی جنگ میں مکمل شکست کا سامنا کر چکا تھا۔ پرتھوی راج چوہان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 7 مئی کو صرف آدھے گھنٹے کی فضائی لڑائی […]