سہراب برکت کو جوڈیشل کر دیا گیا،جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

https://twitter.com/x/status/2001230180237369842 اسلام آباد: NCCIA کی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، سہراب برکت کو جوڈیشل کر دیا گیا جبکہ بیرسٹر سعد رسول نے آج ہی ضمانت کی درخواست جمع کروا دی ! ​