سڈنی حملے میں ملوث بھارتی دہشت گرد ساجد اکرم اور بیٹے کا پاسپورٹ منظر عام پر آ گیا

آسٹریلیا کے مشہور سڈنی بیچ حملے میں ملوث بھارتی دہشت گرد ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کا پاسپورٹ منظر عام پر آ گیا۔ بھارتی نژاد دہشت گرد ساجد اکرم کا پاسپورٹ بھارتی ایمبیسی نے 24 فروری 2022 کو 10 سال کیلئے جاری کیا، بھارتی ایمبیسی کو پہلے دن سے حملہ آور کی بھارتی شہریت […]