صبا راشد پاکستان کیلیے نن چکو کا عالمی ریکارڈ بنانے والی پہلی مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئیں

شوہر، بیٹے، بیٹی اور سسر نے بھی عالمی ریکارڈز بنائے، جنہیں دیکھ کر میرے اندر بھی عزم اور محنت کا جذبہ بیدار ہوا، صبا