سعودی عرب میں موسمی ہائی الرٹ، متعدد شہروں میں اسکول بند

جدہ: سعودی عرب میں محکمہ موسمیات نے ملک کے 9 ریجنوں کے لیے موسمی ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے موسم کو غیر یقینی قرار دے دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے بعض علاقوں میں شدید جبکہ بعض میں ہلکی سے درمیانی بارش اور کہیں برفباری، تیز ہوائیں، گرج […]