اسلام آباد (اوصاف نیوز)ڈی جی ایف آئی اے نے بھیک مانگنے کے باعث ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوور سیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا۔ اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے […]