دبئی (قدرت روزنامہ)بگ بیش لیگ میں پاکستان کے معروف بلے باز بابر اعظم کی کارکردگی تاحال توقعات کے مطابق نہیں آ سکی۔ شائقین کو ایک بار پھر اس وقت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب بابر اعظم اپنے دوسرے میچ میں بھی خاطر خواہ اسکور بنانے میں ناکام رہے اور جلد آؤٹ ہو گئے۔ میچ …