کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی (SBK) کوئٹہ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا میگا اسکینڈل ایک نئے اور سنگین مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جس نے بلوچستان کے تعلیمی نظام اور میرٹ کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔ نئے شواہد کے مطابق یونیورسٹی میں 8 ہزار آسامیوں کے لیے 2 لاکھ امیدواروں نے امتحان …