فاریکس مارکیٹ میں ہلچل! ڈالر اور پاؤنڈ کے دام میں تبدیلی! جانیں 17 دسمبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں جن کے مطابق اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بیشتر کرنسیوں کے ریٹس میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اور ایکسچینج کمپنیوں کے مطابق یہ ریٹس 17 دسمبر 2025 بروز بدھ صبح 8 بج کر 05 …