کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ سے موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق آج 17 دسمبر 2025 کو اوپن مارکیٹ میں پاؤنڈ کی قدر ایک روپے بڑھ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 375 روپے میں خریدا جبکہ 379 …