دولت 600 ارب ڈالر کا ہندسہ کراس کر گئی، ایلون مسک دنیا کا پہلا انسان

ٹیکساس (17 دسمبر 2025): دنیا کے امیر ترین شخص نے اپنی راکٹ بنانے والی کمپنی اسپیس ایکس کی قدر میں غیر معمولی اضافے کے باعث ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایلون مسک نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے، وہ 600 ارب ڈالر کلب کے تنہا دولت مند رکن بن گئے ہیں، […]