بلوچستان میں اساتذہ کی بھرتیوں کا “میگا اسکینڈل” بے نقاب: میرٹ کا قتل، فیل امیدواروں کو ٹاپ پوزیشنز دے کر نوکریاں بانٹ دی گئیں

اساتذہ بھرتی کیس: 2 لاکھ امیدواروں کا امتحان، فیل ہونے والے 600 امیدواروں کی جوابی کاپیاں (Answer Sheets) منظر عام پر۔ ٹیسٹ میں 18 نمبر لینے والے کو 54 نمبر دے کر پاس کیا گیا، فیل امیدواروں کو ٹاپ پوزیشنز دے کر بھرتی کر لیا گیا۔ وائس چانسلر کی برطرفی کے باوجود کرپشن کا نیٹ …